جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

کراچی کے

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق ملیر، گھگھر پھاٹک، گلشن حدید، سپر ہائی وے اور اطراف میں بارش ہورہی ہے، بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں 14 ستمبر سے پارہ چالیس ڈگری کو چھو سکتا ہے : محکمہ موسمیات

ذرائع کا کہنا ہے کہ تیز ہواؤں کے باعث سائن بورڈ ز گرگئے، درخت اکھڑ گئے اور بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔

متعلقہ خبریں