جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

خیبر پختونخوا میں بارشوں نے مزید 14 افراد کی جان لے لی اور 26 کو زخمی کردیا

26

پشاور : خیبر پختونخوا میں بارشوں سے 14 افراد جاں بحق جبکہ 26 افراد زخمی ہوگئے۔

خیبر پختونخوا میں گزشتہ چار دنوں کے دوران بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق صوبے بھر میں 14 افراد جاں بحق جبکہ 26 افراد زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں : کورونا کی چوتھی لہر کے باعث عوام عید سادگی کے ساتھ منائیں : وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

21 گھروں کو جزوی جبکہ چار گھروں کو مکمل نقصان پہنچا۔ ضلعی انتظامیہ کو امدادی کاروائیاں مزید تیزکرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں ہیں۔ دریاؤں کا بہاؤ اس وقت نارمل ہے۔

متعلقہ خبریں