جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

رمیز راجہ نئے چیئرمین پی سی بی کے لیے نامزد

رمیز راجہ نئے چیئرمین پی سی بی کے لیے نامزد

نئے چیئرمین پی سی بی کے لیے رمیز راجہ کو نامزد کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں وزیراعظم نے رمیز راجہ کو نئے چیئرمین پی سی بی بنانے کا عندیہ دے دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجا کو احسان مانی کی جگہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا چیئرمین نامزد کیا گیا ہے، وہ تین سال کے لیے یہ ذمہ داری نبھائیں گے.

خیال رہے کہ پاکستان کی جانب سے 57 ٹیسٹ اور 198 ون ڈے کھیلنے والے رمیز راجہ قومی ٹیم کی کپتانی بھی کر چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں