جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

رانا ثناء اللہ کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

رانا ثناء اللہ کا نام ای سی ایل

اسلام آباد : رانا ثناء اللہ کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔

اے این ایف کیس میں مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ہے۔ اب وہ بیرون ملک سفر نہیں کر سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : وفاقی کابینہ کی مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری

رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ان کا نام ای سی ایل میں ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔ ان کا باہر جانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

مریم نواز، جاوید لطیف اور وقار احمد کا نام بھی آی سی ایل میں ڈالا گیا ہے۔  

متعلقہ خبریں