جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

کیا رنویر سنگھ پاپا بن گئے؟ پرینیتی چوپڑا نے بتادیا

کیا رنویر سنگھ پاپا بن گئے ہے؟ پرینیتی چوپڑا نے سوال کا جواب دے دیا۔

انسٹاگرام پر بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی جانب سے آسک می اینی تھنگ (Ask me anything) کے نام سے مداحوں کے لیے سوال و جواب کے سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں؛ بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ بھی “پارٹی گرل” کے مداح نکلے

اس دوران ایک صارف نے سوال پوچھا کیا اداکار رنویر سنگھ پاپا بن گئے؟

پرینیتی نے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا  کہ برائے مہربانی اس بات کی تصدیق رنویر سنگھ سے ہی کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں: رنویر سنگھ کو ایوارڈ ملنے پر شاہد کپور غصے سے بھڑک اٹھے

خیال رہےکہ دیپیکا اور رنویر کی شادی 2018 میں ہوئی تھی۔

متعلقہ خبریں