جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

پاکستان کے ساتھ کام کیلئے تیار ہیں، سی پیک کے تحت تعاون کو آگے بڑھانا ہے : چین

سی پیک کے تحت

ترجمان کا کہنا ہے کہ گوادر پورٹ میں گریننگ پروجیکٹ، سی پیک کے تحت اور کورونا کے خلاف مؤثر تعاون شامل ہے۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق چین پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ بیجنگ میں اعلیٰ معیاری ترقی پر کام کرنے کا اتفاق ہوا۔ گوادر پورٹ میں گریننگ پروجیکٹ اور کورونا کے خلاف مؤثر تعاون شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں : چینی وافر مقدار میں ہونے کا دعویٰ مسترد، حکومت اور شوگر ملز ایسوسی ایشن کے مذاکرات ناکام

ترجمان کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان نے سی پیک سمیت 4 نئی راہداریوں پر معیاری کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی پر مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کیا گیا ہے۔ دونوں ممالک کا سی پیک کے تحت تعاون کو آگے بڑھانا قابل ذکر ہے۔

متعلقہ خبریں