جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

اردن کے شاہ عبدﷲ دوم اور سوتیلے بھائی کے درمیان مصالحت ہوگئی

اردن شاہ

اردن کے شاہ عبدﷲ دوم اور ان کے سوتیلے بھائی کے درمیان مصالحت ہوگئی ہے۔

شاہی محل کے مطابق شہزادہ حمزہ نے شاہ عبدﷲ اور ملک سے وفاداری سے متعلق دستاویز پر دستخط کر دیے۔

یہ بھی پڑھیں: اردن: شاہی تختہ الٹنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

شاہ اردن کے خلاف بیان دینے پر سابق ولی عہد شہزادہ حمزہ بن حسین کو نظر بند کردیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں