جی ٹی وی نیٹ ورک
معیشت

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

قیمت میں

کراچی: سونے کی قیمت تیزی سے نیچے آنے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 14 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

10 گرام سونے کی قدر 600 روپے کم ہوکر 98 ہزار 251 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قدر 23 ڈالر کمی سے 1893 ڈالر ہے۔

متعلقہ خبریں