جی ٹی وی نیٹ ورک
صحت

کورونا وائرس سے صحتیاب مریض ذہنی بیماری کا شکار بن جاتا ہے : تحقیق

ذہنی بیماری

لندن : تحقیق کے مطابق کورونا وائرس سے صحتیاب مریض ذہنی بیماری میں مبتلاء ہوجاتا ہے۔

آکسفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے ہر پانچ میں سے ایک مریض ذہنی بیماری کا شکار بن جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کیا اسپرین سے کورونا کا علاج ممکن ہے؟

مریض صحتیابی کے تین کے اندر ہی ذہنی دباؤ اور بے چینی کو محسوس کرتا ہے۔ تحقیق کورونا سے صحتیاب ہونے والے 20 فیصد افراد پر کی گئی، جن میں ذہنی بیماریوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں