جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

شام میں خانہ جنگی کے 10 سال بعد بھی پناہ گزین واپس نہیں لوٹ سکتے : اقوام متحدہ

شام میں خانہ جنگی

جنیوا : اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شام میں خانہ جنگی کی صورتحال مزید خراب ہو رہی ہے۔

اقوام متحدہ تفتیش کاروں نے شام کی صورت حال پر بریفنگ میں بتایا کہ شام میں خانہ جنگی کے 10 سال بعد بھی پناہ گزین واپس نہیں لوٹ سکتے۔

یہ بھی پڑھیں : ڈونر ممالک نے افغانستان کے لیے 1.2 ملین ڈالر کی امداد کا وعدہ کیا : اقوام متحدہ

انہوں نے کہا کہ خانہ جنگی کی صورتحال مزید خراب ہو رہی ہے۔ شام کی حکومت کی جانب سے گرفتاریاں کی جارہی ہیں۔ فریقین نے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں شروع کردی ہیں۔

متعلقہ خبریں