جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

پاکستان سے افغانستان کے زلزلہ زدگان کے لئے امدادی سامان روانہ

افغانستان کے زلزلہ زدگان

اسلام آباد : پاکستان کی جانب سے افغانستان کے زلزلہ زدگان کے لئے امدادی سامان روانہ کردیا گیا ہے۔

این ڈی ایم اے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر افغانستان کے زلزلہ زدگان کیلئے امدادی سامان کی کھیپ روانہ کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : چینی حکومت کا شکریہ ،چین سے چند دنوں میں 2.3 ارب ڈالر مل جائیں گے : مفتاح اسماعیل

انہوں نے کہا کہ کھیپ میں رہائشی خیمے، ترپال، کمبل اور ضروری ادویات شامل ہیں۔ زلزلے سے متاثرہ افغان گھرانوں کو پاکستان کیجانب سے مشکل گھڑی میں ہر ممکن تعاون اور مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں