جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

معروف اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی انتقال کرگئے

طارق

لاہور: معروف اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی 46 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

طارق ٹیڈی کئی روز سے لاہور کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب کا اداکار طارق ٹیڈی کے لئے مالی امداد کا اعلان

اداکار کے بیٹے جنید کا کہنا تھا کہ والد کو سانس اور جگر کا عارضہ لاحق تھا، ان کا اتنقال آج صبح 8 بجے ہوا۔

خیال رہے کہ طارق ٹیڈی 12 اگست 1976 میں فیصل آباد میں پیدا ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں