جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

ریٹائرمنٹ سے قبل ملک کیلئے گرینڈ سلیم جیتنا میرا ٹارگٹ ہے؛ اعصام الحق

جیتنا میرا

لاہور: پاکستان کے نمبر ون ٹینس اسٹاراعصام الحق نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ ریٹائرمنٹ سے قبل پاکستان کیلئے گرینڈ سلیم جیتنا میرا ٹارگٹ ہے۔

آن لائن گفتگو کرتے ہوئے ڈیوس کپر اعصام الحق نے کہا کہ کورونا وائرس کے خلاف میڈیکل اسٹاف کی جنگ قابل تعریف ہے۔

ٹینس کی دنیا میں پاکستان کا نام اونچا کرنا ہی میرا واحد مشن ہے، ابھی ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

اعصام الحق نے اس بات کا گلہ کیا کہ میڈیا کی توجہ صرف کرکٹ پر ہے۔

متعلقہ خبریں