جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے جائزہ مذاکرات 3 فروری کو ہوں گے

گے

اسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے جائزہ مذاکرات فروری میں اسلام آباد میں شروع ہوں گے۔ مذاکرات میں ملکی معیشت اور اہداف کا جائزہ لیا جائیگا۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 فروری کو ہونے والے مذاکرات میں پاور ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کیلئے نیپرا قانون میں ترمیم کا جائزہ لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرضے کی دوسری قسط مل گئ

مذاکرات میں اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کے قانون ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا جبکہ مالی سال کی دوسری سہ ماہی کی کارکردگی بھی جانچی جائے گی۔

متعلقہ خبریں