جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

خیرپور ناتھن شاہ میں روڈ حادثہ، قربانی کے 80 جانور ہلاک

80 جانور

کے این شاہ : روڈ حادثے کے نتیجے میں قربانی کے 80 جانور ہلاک ہوگئے۔

خیرپور ناتھن شاہ انڈس ہائی وے پر مویشیوں سے بھرے ٹرالر کو حادثہ پیش آگیا، جس کے نتیجے میں تقریباً چار کروڑ مالیت کے 80 قربانی کے جانور ہلاک ہوگئے، جبکہ تین افراد زخمی بھی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی : کار چوری میں ملوث قرۃ العین عینی دیگر چھ ملزمان سمیت گرفتار ہوگئی

قربانی کے جانوروں کو سندھ سے پنجاب لایا جارہا تھا۔ زخمی افراد کو طبی امداد کے لیئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں