جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

امارات کے نزدیک اسرائیلی بحری جہاز پر راکٹ حملہ

اسرائیلی بحری جہاز

دبئی : امارات کے نزدیک ایک اسرائیلی بحری جہاز پر راکٹ حملہ کردیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امارات کی بندرگاہ فجیرہ کے ساحل کے قریب ایک بحری جہاز کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات ہیں، جس کی ملکیت ایک اسرائیلی کمپنی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : عراق میں موساد کے مبینہ خفیہ ٹھکانے پر حملے کی اطلاعات

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے بھی رپورٹ دی ہے کہ بحری جہاز کو ایک راکٹ سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں