راجر فریڈرر کی فرنچ اوپن میں کامیاب واپسی

پیرس: عالمی نمبر تین سوئیس اسٹار راجر فیڈرر کی طول چار سال کی غیر حاضری کے بعد فرنچ اوپن میں کامیاب واپسی.

ٹینس ورلڈ کے دوسرے گرانٹ سلم ایونٹ کے پہلے راوئنڈ میں آٹھ بار کے ومبلڈن چیمپئن فیڈرر نے اپنے حریف لرینزو سونگو کو ایک آسان مقابلہ کے بعد چھ دو چھ چار اور چھ چار سے شکست دی.

37 سالہ فیڈرر جب کورٹ میں داخل ہوئے تو شائقین نے ان کا والہانہ خیر مقدم کیا. دوسرے مرحلہ میں فیڈرر کا سامنا جرمنی کے اوسکر سے مقابلہ ہوگا.