جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

کرسٹیانو رونالڈو کورونا کو شکست دینے میں کامیاب

کورونا شکست

پرتگال: اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

پرتگال فٹبال ٹیم کے کپتان تیرہ اکتوبر کو کورونا میں مبتلا ہو ئے تھے جس کا باقاعدہ اعلان پرتگال فیڈریشن کی جانب سے کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: کرسٹیانو رونالڈو بھی کورونا وائرس کا شکار

اسٹار فٹبالر رونالڈو نے خود کو قرنطینہ کر لیا تھا، اس دوران ان کا دوسرا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا تھا۔

ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث رونالڈو بارسلونا کے خلاف یوئیفا چیمپئنز لیگ کے تاریخی میچ میں شرکت نہیں کر سکے۔

متعلقہ خبریں