جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

رونالڈو کا اپنی والدہ کو مرسیڈیز کا تحفہ

رونالڈو

لندن: معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی والدہ ماریا ڈولوریس کو پرتگیز مدرز ڈے پر مرسیڈیز کا تحفہ دیا ہے۔

پرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی والدہ ماریا ڈولوریس کو پرتگیز مدرز ڈے پر مرسیڈیز کا تحفہ دیا ہے۔

انھوں نے اس موقع پر والدہ کے ہمراہ اپنی پارٹنر جیورجینا روڈریگوئز کو بھی مبارکباد دی جو ان کے 4 میں سے ایک بچے کی ماں ہیں۔

رونالڈو نے کہا کہ میری زندگی میں ان 2 خواتین کا اہم کردار ہے۔

متعلقہ خبریں