جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

روس نے پاکستان سے چاول درآمد کرنے کی اجازت دے دی

چاول درآمد

اسلام آباد : اب پاکستانی چاول روس کو بھی برآمد ہوں گے۔ روس نے پاکستان سے چاول درآمد کرنے کی اجازت دے دی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ چار پاکستانی برآمدی فرموں کو روس چاول برآمد کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : گوشت کی برآمدات 28 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئیں : عبدالرزاق داؤد

ترجمان نے مزید کہا کہ روای حکام کی انسپکشن کے بعد مزید فرموں کو چاول برآمد کرنے کی اجازت دی جائے گی۔

متعلقہ خبریں