جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

صبا قمر کی نئی ویڈیو، مداح ہنسنے پر مجبور

صبا

اپنے یوٹیوب چینل کا آغاز کرنے والی اداکار صبا قمر نے پہلی ویڈیو کے بعد انفرادیت کو برقرار رکھتے ہوئے نئی ویڈیو جاری کی ہے جسے مداح خوب پسند کر ریے ہیں۔

صبا قمر نے اپنے یوٹیوب چینل پر دوسری ویڈیو جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ‘چ شو میں مجھے حقیقی طور پرجاننے کا موقع ضائع نہ کیجیے’۔

اپنی نئی ویڈیو میں اداکارہ نے انٹرویو میں میزبان کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالوں کے پرمزاح اور بھرپور اندز میں جوابات دیے۔

انہوں نے نئی ویڈیو میں اپنی نجی زندگی کے حوالے سے بتایا کہ وہ کسی کے ساتھ 8 سال تک تعلقات میں رہیں اور اس تعلق کا انجام بہت برا ہوا۔

اداکارہ کے اس منفرد انداز ، حقیقت اور حسِ مزاح سے بھرپور اس ویڈیو کو ان کے چاہنے والوں کے ساتھ ساتھ پاکستان انٹرٹیمنٹ انڈسٹری کے اسٹارز کی جانب سے بھی پسند کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں