جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

سابق افغان وزیراعظم گلبدین حکمتیار نے بھارتی سازشوں کا بھانڈا پھوڑ دیا

سازشوں

کابل: فغان امن مزاکرات کو برباد کرنے کے لیے بھارت ایک بار پھر سازشوں میں لگ گیا، بھارت بین الافغان مذاکرات کو ناکام بنانے کیلئے ایک عسکری گروپ تشکیل دے رہا ہے۔

افغانستان میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سابق افغان وزیراعظم گلبدین حکمتیار کا کہنا تھا کہ بھارت افغانستان میں ایک ایسا عسکری گروپ تشکیل دینے مصروف ہے جو بین الافغان امن مذاکرات کو ناکام بنانے کے لیےاستعمال ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارت امن کی کوششوں میں پاکستان کو کامیاب ہوتا ہوا نہیں دیکھ سکتا اس لیے افغانستان کے شمالی صوبوں میں امن مخالف جنگجوؤں کا جمع کر رہا ہے۔

متعلقہ خبریں