جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مداحوں کیلئے افسوس ناک خبر

کوئٹہ کے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مداحوں کیلئے افسوس ناک خبر یہ ہے کہ ’یونیورس باس‘ کہلانے والے کرس گیل کاپی ایس ایل کے رواں سیزن میں ممکنہ طور پر یہ آخری میچ ہوگا۔

ویسٹ انڈین میڈیا کے مطابق کرس گیل سری لنکا سے ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اپنی ٹیم کی نمائندگی کیلئے چلے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 6؛ ڈیل اسٹین نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کرلیا

کرس گیل کی خواہش ہے کہ وہ آج کے میچ میں یادگار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے اپنا تاثر ضرور چھوڑ کر جائیں۔

متعلقہ خبریں