جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

سدپارہ عظیم کوہ پیما کے ساتھ ساتھ بہت اچھا انسان بھی تھا، وزیر سیاحت

sadpara-was-a-great-mountaineer-as-well-as-a-very-good-man-the-minister-of-tourism-gilgit-baltistan

راجہ ناصر وزیر سیاحت گلگت بلتستان علی سدپارہ عظیم کوہ پیما کے ساتھ ساتھ بہت اچھا انسان بھی تھا علی سدپارہ اپنی آمدنی کا بڑا حصہ غریبوں میں تقسیم کردیتے تھے

ہماری حکومت مرحوم کے بیٹے ور خاندان کو ہرممکن پروموٹ کریگی۔
کراچی کے نوجوان ہماری رہنمائی کریں، سیاحت کے فروغ کیلئے انکی تجاویز سے فائدہ اٹھائیں گے باٹل نیک کراس پار کرنے کے بعد عموما کوہ پیما کیلیے مشکلات باقی نہیں رہتیں ۔
محمد علی سدپارہ کے بیٹے کا کہنا ہے کہ انکے والد اور انکے ساتھیوں کو حادثہ واپسی پر پیش آیا سیٹیلائٹ کے ذریعے اب بھی تلاش کا عمل جاری ہے ریسکیو آپریشن ختم نہیں بلکہ ملتوی کیا ہے۔
مارچ کے دوسرے ہفتے میں شروع کرینگے کوہ پیماوں کی بہتر انشورنس پالیسی کیلیے قانون سازی کررہے ہیں ہماری حکومت نے پالیسی منظور کرلی،جلد ہی اسمبلی سے بھی منظور کرالیں گے محمد علی سدپارہ کی انشورنس صرف دو لاکھ روپے تھی محمد علی سدپارہ کے نام سے ٹریننگ انسٹیوٹ قائم کرینگے۔
علی سدپارہ عظیم کوہ پیما کے ساتھ ساتھ بہت اچھا انسان بھی تھا علی سدپارہ اپنی آمدنی کا بڑا حصہ غریبوں میں تقسیم کردیتے تھے ہماری حکومت مرحوم کے بیٹے اور خاندان کو ہرممکن پروموٹ کریگی۔

کراچی کے نوجوان ہماری رہنمائی کریں، سیاحت کے فروغ کیلئے انکی تجاویز سے فائدہ اٹھائیں گے ۔

باٹل نیک کراس پار کرنے کے بعد عموما کوہ پیما کیلیے مشکلات باقی نہیں رہتیں محمد علی سدپارہ کے بیٹے کا کہنا ہے کہ انکے والد اور انکے ساتھیوں کو حادثہ واپسی پر پیش آیا ریسکیو آپریشن ختم نہیں بلکہ ملتوی کیا ہے۔

مارچ کے دوسرے ہفتے میں شروع کرینگے کوہ پیماوں کی بہتر انشورنس پالیسی کیلیے قانون سازی کررہے ہیں ہماری حکومت نے پالیسی منظور کرلی،جلد ہی اسمبلی سے بھی منظور کرالیں گے محمد علی سدپارہ کی انشورنس صرف دو لاکھ روپے تھی محمد علی سدپارہ کے نام سے ٹریننگ انسٹیوٹ قائم کرینگے۔

متعلقہ خبریں