جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

افغانستان سے پھلوں کی برآمدات پر سیل ٹیکس ختم

افغانستان سے پھلوں کی برآمدات

اسلام آباد : ایف بی آر نے افغانستان سے پھلوں کی برآمدات پر سیل ٹیکس ختم کردیا۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے افغانستان سے پھلوں کی برآمدات پر 20 فیصد سیل ٹیکس ختم کردیا، جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : عوام کے زیر استعمال تمام ایپلیکیشنز فعال ہیں : ایف بی آر

ایف بی آر نے پشاور اور کوئٹہ کسٹم کلکٹرز کو نوٹیفیکیشن ارسال کیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق سیل ٹیکس خاتمے کا فیصلہ سیب پر لاگو نہیں ہوگا۔ افغانستان سے انگور، انار، خربوزہ سیب برآمد کی جاتی ہے۔

متعلقہ خبریں