جی ٹی وی نیٹ ورک
اسلام آباد

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کورونا وائرس کا شکار

سلیم مانڈوی

اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا،

طلال چودھری کا خاتون ایم این اے کو ہراساں کرنے کا واقعہ افسوسناک ہے: شہباز گل

سلیم  مانڈوی والا نے جسم میں درد اور بخار کے بعد کورونا ٹیسٹ کروایا تھا۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی سے ٹیلی پر رابطہ کیا اور کہا کہ آپ کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگوں ہوں۔

متعلقہ خبریں