جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

چینی کی قیمتوں میں کمی لانے کیلیے سپلائی پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ

سپلائی پر سیلز

اسلام آباد : ملک میں چینی کی قیمتوں میں کمی لانے کیلیے سپلائی پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ دے دی گئی۔

ایف بی آر کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے کہ جس کے تحت چینی کی سپلائی میں سیلز ٹیکس کی چھوٹ دے دی گئی ہے۔ ٹریڈنگ کارپوریشن کے تحت درآمد کردہ تین لاکھ ٹن چینی کی مقامی مارکیٹ میں سپلائی پر سیلز ٹیکس لاگو نہیں ہوگا۔

متعلقہ خبریں