جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کی اپنی بھانجی کیساتھ رقص کی ویڈیو وائرل

رقص

بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی اپنی بھانجی ’آیت‘ کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سلمان خان کی بہن ارپتہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں اداکار نے اپنی ایک سال کی بھانجی آیت کو گود میں اٹھا رکھا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں: سلمان خان بائیو سیکیور ببل میں چلے گئے

ویڈیو میں سلمان کی ہی فلم ’بجرنگی بھائی جان‘کا گیت ’تو جو ملا‘ چل رہا ہے جبکہ سلمان خان بھانجی کو اٹھائے رقص کررہے ہیں۔

متعلقہ خبریں