جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

ثناء میر نے خؤاتین کرکٹر کے لئے پی ایس ایل کا مطالبہ کردیا

ثناء میر

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر اور سابق کپتان ثناء میر نے کہا ہے کہ خؤاتین کرکٹر کے لیے بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) شروع ہونی چاہیے۔

دبئی میں میڈیا سے گفتگو میں ثناء میر نے کہا کہ 2 سال بعد میدان میں آئی تو بڑا مشکل تھا مگر پریکٹس کے بعد بولنگ کرنے لگی۔

انہوں نے کہا کہ مختلف ملکوں کے کھلاڑیوں کے ساتھ کھیل کر بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کرکٹ کے سپر ہیرو شاداب خان کا سپر ہیرو کون ہے ؟

ثناء میر نے مزید کہا کہ انٹرنیشنل کوچز کی رہنمائی سے پاکستانی پلیئرز کو اسکلز نکھارنے کے مواقع مل رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں