جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

سرفراز نواز کو علالت کے باعث چلنے پھرنے میں مشکلات

سرفراز نواز

ریورس سوئنگ کے استاد کہے جانے والے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز کو علالت کے باعث چلنے پھرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

لندن میں طویل عرصہ سے مقیم سابق فاسٹ بولر اور ریورس سوئنگ کے ماسٹر سرفراز نواز کو علالت کے باعث چلنے پھرنے میں مشکلات کا سامنا ہے،

وہ ان دنوں واکر کے ذریعے چلنے پر مجبور ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے

ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ؛ بھارت نے بے ایمانی سے پاکستان کو یقینی گولڈ میڈلز سے محروم کردیا

کہ سرفراز نواز گھر کے باہر فٹ پاتھ پر واکر کے سہارے سے چل رہے ہیں۔

55 ٹیسٹ اور 45 ایک روزہ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے زندگی کی باہتر بہاریں دیکھ چکے ہیں،

اس سے پہلے سرفراز نواز کو دل کی تکلیف ہونے پر ایک اسٹنٹ بھی ڈالا گیا تھا، اب وہ ہڈیوں کےمرض میں مبتلا ہوچکےہیں۔

متعلقہ خبریں