جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

سرگودھا : تیز رفتار کار نہر میں جاگری، 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

2 بچوں سمیت 4

سرگودھا : کار حادثے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

سرگودھا کے قریب تیز رفتار کار نہر میں جاگری، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : دنیا بھر میں روڈ حادثے کے باعث اموات میں بھارت کا پہلا نمبر

کار میں 8 افراد سوار تھے، 4 زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ مرنے والوں کا تعلق  لاہور سے ہے۔

متعلقہ خبریں