جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

سعودی عرب میں کورونا ایس او پیز میں نرمی کا اعلان، ماسک کی پابندی ختم

سعودی

ریاض: سعودی عرب میں کورونا ایس او پیز میں نرمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔

سعودی حکام کے مطابق کھلے مقامات پر ماسک کی پابندی ختم کردی گئی، مسجد الحرام میں پوری گنجائش کے تحت نمازیوں کو عبادت کی اجازت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: مسجد الحرام کو نمازیوں کیلئے مکمل کھولنے کا فیصلہ

زائرین کو تمام اوقات میں مسجد الحرام کی حدود میں ماسک پہننا ہوگا، نمازیوں اور زائرین کو تمام اوقات مسجدالحرام کی حدود میں ماسک پہننا ہوگا۔

متعلقہ خبریں