جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

سعودی عرب کا کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان

کھیلوں کی سرگرمیاں

ریاض : سعودی عرب نے ملک بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان کردیا۔

سعودی عرب نے ملک بھر میں 21 جون سے کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر مملکت برائے کھیل شہزادہ عبدالعزیز نے بحالی سے متعلق کمیٹی بنانے کی ہدایت کردی۔

یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب: کورونا کے باعث دو پاکستانی ڈاکٹر جاں بحق

سعودی وزارت کھیل کا کہنا ہے کہ کمیٹی مملکت میں کھیلوں کی سرگرمیوں کی براہ راست نگرانی کرے گی۔

متعلقہ خبریں