جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

سعودی عرب نے تمام ممالک کو حج انتظامات کے معاہدے کرنے سے روک دیا

معاہدے کرنے سے

ریاض : سعودی عرب نے تمام ممالک کو حج انتظامات کے سلسلے میں معاہدے کرنے سے روک دیا ہے۔

سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر صالح بنتن نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے ممالک حج انتظامات کے سلسلے میں ابھی حتمی معاہدے نہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں : سعودی حکومت کا مراسلہ، پاکستان میں حج انتظامات کے معاہدے کرنے سے روک دیا گیا

انہوں نے کہا کہ کورونا کے باعث سعودی عرب کو مسلمانوں کی صحت عزیز ہے۔ صورت حال واضح ہونے کا انتظار کریں، جلد بازی نہ کریں۔ ہم حج کے لئے تیار ہیں اور تمام لوگوں کو بہتر سہولیات دی جائیں گی۔

متعلقہ خبریں