جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

سعودی حکومت کا بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم

سعودی حکومت

سعودی حکومت  نے بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم دے  دیا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت  نے غیر قانونی طور پر مقیم 1500 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔

ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کو وطن واپسی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ایران کی قدس فورس کے سینئر ممبر کورونا سے انتقال کرگئے

واضح رہے کہ  سعودی حکومت کی جانب سے 2017 سے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف آپریشن جاری ہےجس کے نتیجے میں اب تک 45 لاکھ کے لگ بھگ

غیر قانونی تارکین کو ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے جن میں لاکھوں پاکستانی  بھی شامل ہیں۔

ڈی پورٹ کیے جانے والے افراد میں  ایکسپائرڈ ویزہ ہولڈرز، کفیل سے فرار ہونے والے اور دیگر جرائم میں سزا یافتہ افراد شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں