جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

سعودی عرب، قطر، عمان اور موریطانیہ اسرائیل کے ساتھ سمجھوتے کے قریب!

سعودی عرب، قطر،

تل ابیب : سابق امریکی صدر کے داماد نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب، قطر، عمان اور موریطانیہ اسرائیل کے ساتھ سمجھوتے کے قریب ہیں۔

اسرائیل کے وزیر اعظم نتن یاہو نے ایک انٹرویو میں نام لیئے بغیر کہا کہ وہ 4 ممالک کے ساتھ معاہدے کی تیاریوں میں مصروف ہیں، اس سلسلے میں متعلقہ رہنماؤں کے ساتھ 45 منٹ تک ٹیلی فون پر بات چیت بھی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیلی وزیر اعظم نے یمنی میزائلوں سے ڈر دورہ متحدہ عرب امارات منسوخ کیا

امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے داماد جیراڈ کوشنر کا ایک آرٹیکل میں دعویٰ ہے کہ سعودی عرب، قطر، عمان اور موریطانیہ اسرائیل کے ساتھ سمجھوتہ طے کرنے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں