جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پر امریکا میں مقدمہ

محمد بن سلمان

نیو یارک : سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پر امریکا میں مقدمہ دائر کردیا گیا۔

ترکی میں قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پر امریکا میں مقدمہ دائر کردیا ہے۔

منگیتر نے الزام لگایا ہے کہ شہزادہ محمد بن سلمان کے حکم پر جمال خاشقجی کا قتل کیا گیا۔

متعلقہ خبریں