جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

اسٹیٹ بینک کا عید پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

نوٹ نئے

کراچی: اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مرکزی بینک کے مطابق گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی عیدالفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: این سی اوسی کا 10 سے 15 مئی تک عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عید پر عوام کے لیے نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں