جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

پشاور دھماکے کی تفتیش کا دائرہ کار وسیع

پشاور دھماکے کی تفتیش

پشاور : پشاور دھماکے کی تفتیش کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا ہے۔

انوسٹیگیشن یونٹ نے پشاور دھماکے کی تفتیش کا دائرہ کار وسیع کردیا ہے۔ دیر کالونی علاقے میں جیو فینسنگ کا عمل کیا جا رہا ہے۔ دھماکہ سے پہلے اور بعد کی ریکارڈ فون کالز کی جانچ پڑتال اور گزشتہ روز گرفتار مشتبہ افراد کا ڈیٹا مکمل کرنے کا عمل جاری ہے۔

متعلقہ خبریں