جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ہرادیا

باؤلنگ کا فیصلہ

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 7رنز سے شکست دے دی۔

پاکستانی بولرز نے ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا، ویسٹ انڈیز کی ٹیم 158رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔

یہ بھی پڑھیں: کے پی ایل میں بھارتی سازشوں کی پاکستان کی مذمت

ویسٹ انڈیز کی ٹیم 4 وکٹوں کے نقصان پر 150رنز بناسکی، نکولس پوران 62 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ ایون لیوس 35، کرس گیل نے 16رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے کپتان بابراعظم 51 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، محمد رضوان 46، شرجیل خان 20 ، فخر زمان 15، محمد حفیظ نے 6رنز بنائے۔

متعلقہ خبریں