جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

بند کمروں میں خفیہ فیصلے کسی صورت قبول نہیں : اسد عمر

بند کمروں میں

اسلام آباد : اسد عمر کا کہنا ہے کہ بند کمروں میں خفیہ فیصلے کی بہت بھاری قیمت ادا کر چکے ہیں۔

اسد عمر نے کہا کہ بند کمروں میں خفیہ فیصلے جن کی قیمت عوام کے جان و مال سے دینی پڑے، کسی صورت قوم کو قبول نہیں۔

یہ بھی پڑھیں : احتساب اب صرف فارن ایجنٹ عمران خان کا ہوگا : طلال چوہدری کا فواد چوہدری کو جواب

سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مزید کہا کہ ہم پہلے ایسے فیصلوں کی بحیثیت قوم بہت بھاری قیمت ادا کر چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں