جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک: بویا

بویا

بویا: سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، دو دہشت کرد ہلاک کر دیے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے گاؤں بویا میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے دو افراد قتل

دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران پاک فوج کے دو جوان بھی شہید ہوگئے شہادت پانے والوں میں حوالدار شیرزمان اور سپاہی محمد جواد شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں