جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، تین دہشت گرد ہلاک

تین دہشت

شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز نے تین ملک دشمن دہشت گردوں جہنم واصل کردیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق میر علی کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر کئے گئے آپریشن میں علیم خان خوشالی گروپ کے تین دہشت گرد مارے گئے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی : سی ٹی ڈی کا مکان پر چھاپہ، مقابلے کے بعد ایک دہشت گرد ہلاک، پانچ گرفتار

مارے گئے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں، ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری اور بارودی سرنگ کے دھماکوں میں ملوث تھے۔ آپریشن کے بعد علاقے کو کلیئر کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں