جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،5 دہشتگرد ہلاک، 7 سپاہی شہید

جنوبی

منزہ: جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے منزہ میں کارروائی کے دوران 5 دہشت گرد مارے گئے، دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 7 سپاہی شہید ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگرد حملہ، کیپٹن شہید

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ خبریں