جی ٹی وی نیٹ ورک
صحت

صحتیاب افراد پر کورونا وائرس کا کیا اثر پڑا؟

کورونا وائرس کے شکار افراد کے ایم آر آئی میں نیورولوجیکل تبدیلی دیکھی گئی ہے اور ان میں سونگھنے اور یادداشت کی صلاحیت میں بھی کمی دیکھی گئی ہے۔

تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ کورونا مریض کے صحتیاب ہونے کے بعد بھی ان کی دماغی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔

تحقیق کے مطابق کہ کورونا کے صحتیاب ہونے والے مریضوں میں مذکورہ تبدیلیاں 55 فیصد پائی گئی ہیں۔

چین میں کی جانے والی اس تحقیق کے مطابق نتائج اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ اس وائرس کی وجہ سے متاثرہ افراد کی زندگیوں پر دورس نتائج کس طرح کے ہو سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں