جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کینیڈا میں ویکسین کی ذمہ داری سینئر جنرل کو دی گئی، کسی نے ٹروڈو کو سیلیکٹڈ نہیں کہا : اسد عمر

کینیڈا میں ویکسین

اسلام آباد : اسد عمر کا کہنا ہے کہ کینیڈا میں ویکسین کی ذمہ داری سینئر جنرل کو دے دی گئی ہے۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی میڈیا پر اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ کینیڈا میں ویکسین لگانے کی مہم کی ذمہ داری سینئر جنرل کو دے دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کورونا وباء کی موجودہ صورتحال میں جلسوں کا رتی بھر جواز نہیں : وزیر اعلیٰ پنجاب

انہوں نے کہا کہ ذرا کینیڈا کے اخبار تو دیکھیں کہیں کینیڈا کی اپوزیشن نے یہ تو نہیں کہہ دیا کہ جسٹن ٹروڈو تم تو سیلیکٹڈ نکلے، ایک کٹھ پتلی ہو اور ہمارا مقابلہ تم سے نہیں تمہیں لانے والوں سے ہے۔

متعلقہ خبریں