شام میں امریکی فوج کے حملے میں داعش کے 8 دہشت گرد ہلاک

داعش

شام: امریکی فوج کے حملے میں داعش کے 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

امریکی فوج نے شام کے شمال مشرقی صوبہ الحسکہ میں فضائی حملے کئے جس میں داعش کے 8 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

امریکی فوج نے صوبہ الحسکہ کے حسو اور الحجر گاؤں میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر فضائی حملے کئے جس میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: طیارہ گر کر تباہ، 9 افراد ہلاک: امریکہ

امریکی فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ جب تک داعش کا شام میں مکمل خاتمہ نہ کردے تب تک شام میں کاروائی جارہ رکھے گے۔