جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

شاداب خان دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے سے باہر

شاداب خان

جوہانسبرگ: قومی آل راؤنڈر شاداب خان دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے سے باہر ہوگئے۔

شاداب خان بائیں پاؤں میں انجری کے باعث چار ہفتوں کے لئے کرکٹ سے دور ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: شاداب خان جنوبی افریقا کیخلاف سیریز جیتنے کیلئے پرعزم

شاداب دوسرے ون ڈے میچ میں بیٹنگ کے دوران بائیں پاؤں پر گیند لگنے کے باعث انجری کا شکار ہوئے۔

انجری کا شکار ہونے پر شاداب خان کا ایکسرے کروایا گیا، ڈاکٹر نے شاداب خان کو چار ہفتوں کے لیے ری ہیب تجویز کردیا۔

متعلقہ خبریں