لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کے نکاح کے بعد تقریب کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آگئیں۔
23 جنوری کی شب شاداب خان نے اپنے نکاح کی اطلاع مداحوں کو ٹوئٹر پر دی اب کرکٹر کے نکاح کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئی ہیں۔
Alhamdulilah today was my Nikkah. It is a big day in my life and start of a new chapter. Please respect my choices and those my my wife’s and our families. Prayers and love for all pic.twitter.com/in7M7jIrRE
— Shadab Khan (@76Shadabkhan) January 23, 2023
تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاداب خان نے آف وائٹ کرتا اور پاجامہ پہن رکھا ہے، اور اس کے اوپر سیاہ رنگ کی واسکٹ پہنی ہے۔
View this post on Instagram
اس کے علاوہ دلہن کے والد یعنی ثقلین مشتاق نے شلوار قمیض پر نیلی رنگ کی واسکٹ زیب تن کی ہے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram