جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

شہباز شریف کی وطن واپسی پر استقبال کی تیاریاں مکمل

لاہور : ترجمان مسلم لیگ کے مطابق شہباز شریف کی پاکستان آمد پر استقبال کے لیئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

ترجمان مسلم لیگ کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز کہ آج رات تین بجے لاہور ایئرپورٹ پہنچے گے شہباز شریف کی آمد سے قبل چیئرمین وائس چیئرمین، کونسلر اور تنظیمی عہدیداران کو ایئرپورٹ جانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

مسلم لیگ کی قیادت شہباز شریف کا استقبال کرنے کے لیئے موجود ہوگی، علی پرویز ملک، خواجہ عمران نذیر، چودھری شہباز احمد باؤ اختر علی سمیت دیگر رہنماء ایئرپورٹ پر موجود ہوں گے۔

متعلقہ خبریں